Call for Participation – Peacebuilding and Community Engagement Program for Women

Are you a peacebuilder looking for the next big opportunity to make an impact?

Here’s your chance to turn your peacebuilding ideas into reality!

GNMI is seeking peacebuilders and community activists for an upcoming program on Peacebuilding and Community Engagement.

If you are a woman who has been contributing towards peacebuilding initiatives in local communities such as in-person/online discussion forums, theatres, short videos, sports, community dialogues, seminars, and webinars, this program is for you.

Go through the details below and if you’re a good fit, send in your application!

Program Ambitions:

The program aims at:

  • Recognize you as a peacebuilder and strengthen the impact and influence of your peacebuilding work
  • Build a network of 150+ community peacebuilders and extensive digital community
  • Support you in planning, designing, and executing your peace action activities to encourage peace, tolerance, and harmony in Pakistan’s local communities
  • Uplift you and your work as an entity on local, national, and international levels to serve as role models and examples of effective ways to acknowledge peacebuilding capacities

What’s in Store for You?

We have got you covered with the following:

1. Education and Development

    a. Access to the peacebuilder education and development program through a series of online 
        workshops.

2. Support for Peace Action Initiatives

    a. Provision of real-time, on and off-ground support in planning, designing, finalizing, and
        executing your peace action initiatives.

3. Financial Coverage

    a. Availability of adequate financial support to enable you implement the finalized peace action
        initiatives.

4. Global Recognition and Awarding

    a. Chance to beat the que, be in the limelight and get global recognition and awards for 
        work.

What Makes You Eligible to Participate?

You can fill out the form and sign-up – if you:

  • are 18-55 years old
  • are a citizen of Pakistan holding valid CNIC
  • are a peacebuilder who is currently or have been implementing peacebuilding activities and initiatives.
  • have 02 years’ experience in similar peacebuilding capacity
  • Most Importantly, can commit to
  • 07 months of engagement to the program
  • execute at least 01 in-person / digital peace action initiative

Sounds interesting? Apply for it then, latest by 24th December 2021 – 11:59 P.M.

خواتین کے لیے امن اور کمیونٹی سرگرمیوں کا پروگرام

کیا آپ امن کی حکمت عملی کے حامی ہیں اور اسے پُر اثر بنانے کے لیے بہترین موقع کی تلاش میں ہیں؟

اگر آپ کا جواب ہاں ہے، توآپ کو اپنے خیالات کو حقیقت میں بدلنا مقصود ہے

جی این ایم آئی، اس سلسلے میں ایسے ہی کمیونٹی ورکرز کی تلاش کررہا ہےجو سماجی ماحول میں اپنی خدمات انجام دیں۔

اگر آپ ایک سماجی ورکر ہیں جو مقامی کمیونٹی میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ تھیٹر، مختصر ویڈیوز، کھیل، کمیونٹی ڈائیلاگ، پینٹنگ ایگزیبیشن، سیمینارز یا آن لائن ڈسکشن فورمزاور اسی طرح کی دیگر میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد کرتے ہیں تو یہ پروگرام آپ کے لیے ہے۔  

درج ذیل تفصیلات کا مطالعہ کریں اور اگر یہ آپ کے لیے مناسب ہیں تو اپنی درخواست بھیجیں

پروگرام کا مقصد

آپ کی ایک امن ساز (پیس بلڈر) کے طور پر شناخت کرائی جائے، آپ کے کام کے اثرات کو اور زیادہ موثر اور بھرپور بنایا جائے۔

ڈیڑھ سوسے زائد کمیونٹی پیس بلڈرز اور انکا وسیع اور بڑا ڈیجیٹل کمیونٹی نیٹ ورک بنانا

ملک کی مقامی کمیونیٹیز میں امن، رواداری اور ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کے لیے آپ کی کارکردگی پر مبنی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی، ڈیزائننگ اور ان کو نیا رخ دینے میں آپ سے تعاون کیا جائے۔

آپ اور آپ کے کام کو مقامی، قومی اور بین الاقومی سطح پر شناخت دے کر بلند مقام پر پہنچایا جائے وہیں قیام امن میں آپ کی خدمات کو رول ماڈل کے طور پر مثال بنایا جائے

آپ کے لیئے اس پروگرام میں کیا ہے ؟

۔ تعلیم اور ترقی

۔ آن لائن ورکشاپس سیریز

۔ مالیاتی تعاون

۔ ایونٹس کا انعقاد

۔ بین الاقوامی شناخت اور اعزاز

بہترین موقع ہے کہ آپ خود اور اپنے کام کو بین الاقوامی پلیٹ فارم تک لے جائیں اور اس غیر معمولی کام پر اعزاز حاصل کرنے کا نادر موقع پائیں

کس طرح آپ اس کا حصہ بن سکتے ہیں؟

 آپ فارم پُر کرسکتے ہیں اور سائن اپ کرسکتے ہیں، اگر آپ۔

شناختی کارڈ رکھنے والے پاکستانی شہری ہیں۔ – 

ایک امن ساز ہیں جو اس وقت قیام امن کی سرگرمیوں اور اقدامات کو نافذ کر رہے ہیں – 

اسی طرح کی امن سازی کی صلاحیت میں 2 سال کا تجربہ رکھتے ہوں۔ – 

سب سے اہم بات اپنے کام کے ساتھ مخلص ہوں اور اسے کرنے میں پرجوش اور پرعزم ہوں۔ – 

پروگرام 7ماہ تک کی مصروفیت پر مبنی ہے۔ جس میں آن لائن ٹریننگ کے بعد مالی تعاون سے کم از کم ذاتی طور پر ایک امن ایکشن پروجیکٹ مکمل کیا جائے گا۔

اگراس پروگرام میں آپ کی واقعی دلچسپی ہے تو اپلائی کریں

درخواست فارم

آخری تاریخ ۔ چوبیس دسمبر دوہزار اکیس

Like this article?

Share on Facebook
Share on Twitter
Share on Linkdin
Share on Pinterest

Contact

Address: Kashmir Road, Karachi, Pakistan

Email: info@gnmionline.org

Solverwp- WordPress Theme and Plugin