Close

CALL FOR APPLICATIONS

The developments in digital media have changed the journalism industry all around the globe and contributed in journalistic independence, autonomy and sustainability. Considering its impact, it is high time that Pakistani journalist community adheres to the new media canvas in order to keep the press safe in our country.

Some extremely good initiatives and portfolios have been developed over time by few journalists and media content developers in Pakistan but there is a larger need to promote entrepreneurial journalism and build capacity of journalists in using technology and brand marketing for broadening the scale and number of independent news media outlets in Pakistan that will strengthen……

ڈیجیٹل میڈیا میں ہونے والی پیش رفت نے موجودہ صحافت کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا صحافتی آزادی، خود مختاری اور استحکام میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ وقت کا تقاضہ یہ ہے کہ پاکستان میں صحافت کو محفوظ رکھنے کے لیے اس شعبے سے وابستہ افراد وہ نئے اسلوب اور زاوئیے اپنائیں جو دنیا بھر میں اس وقت رائج
ہیں۔

پاکستان میں کئ صحافیوں اور ڈیجٹیل ورلڈ سے جڑی شخصیات نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہت سےاقدامات اٹھا ئے ہیں لیکن اس کے باوجود اس بات کی کمی محسوس کی جاتی ہے کہ آزادانہ‘ غیر جانبدرانہ اور دباؤ سے آزاد خبروں کی رسائی اور ان کا دائرہ وسعت دینے کے لیے ٹیکنالوجی اور برانڈ مارکیٹنگ کے استعمال میں صحافتی صلاحیتوں کو مزید فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ جس کے ذریعے اس بات کو یقینی بنایا جاسکتا ہے کہ اس شعبے میں نمایاں‘  بہترین ترقی اور کامیابی  کے مواقع میسر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

HOW TO FILL APPLICATION FORM?

Disclaimer : GNMI assures you that all personal and professional Information & data is kept strictly confidential with no access to any third-party.

Share on facebook
Share on Facebook
Share on twitter
Share on Twitter